ترکیہ اور شام میں شدید زلزلے کے متعلق کہا جارہا ہے کہ اس کی پیشگوئی کی گئی تھی، کیا واقعی ہی زلزلے کے متعلق پیشگوئی کی جاسکتی ہے کہ کب اور کہاں زلزلہ آئے گا؟ جانئے اس ویڈیو میں
بعض لوگ موسمی تبدیلیوں، یکدم شدید بارشوں اور زلزلوں کو ہارپ ٹیکنالوجی سے جوڑ دیتے ہیں کہ امریکہ اس ٹیکنالوجی کے ذریعے موسم کو کنٹرول کررہا ہے، اس میں کتنی حقیقت ہے؟ ہارپ ٹیکنالوجی کیا ہے؟ جانئے
0 تبصرے