قیامِ پاکستان سے اب تک کون کون سا آرمی چیف تعینات ہوا؟ مدتِ ملازمت سمیت اہم تفصیلات جانئے font-family: 'Noto Sans Arabic', sans-serif; -->

Ad

Ticker

6/recent/ticker-posts

Ads

قیامِ پاکستان سے اب تک کون کون سا آرمی چیف تعینات ہوا؟ مدتِ ملازمت سمیت اہم تفصیلات جانئے

افواجِ پاکستان میں سب سے طاقتور عہدہ آرمی چیف کا ہوتا ہے۔ 1947 میں قیامِ پاکستان سے 1972 تک سب سے بڑا عہدہ "کمانڈر اِن چیف" کا ہوا کرتا تھا، بعد ازاں اس کی جگہ آرمی چیف کا عہدہ متعارف کروایا گیا
پاکستان کے سب سے پہلے کمانڈر اِن چیف "سر فرینک والٹر میسری"  جبکہ آخری کمانڈر اِن چیف "لیفٹیننٹ جنرل گل حسن خان" تھے، اس کے بعد پہلے آرمی چیف "جنرل ٹِکا خان" جبکہ موجودہ آرمی چیف "جنرل سید عاصم منیر" ہیں جنہوں نے آج اپنے عہدے کا حلف اُٹھا لیا ہے
ابتدائی 2 سربراہان غیرملکی جبکہ باقی سب پاکستانی شہری تعینات ہوئے۔ جنرل ضیاءالحق سب سے زیادہ مدت 12 سال تک عہدے پر تعینات رہے جبکہ لیفٹیننٹ جنرل گل حسن خان سب سے کم مدت 74 دن اس عہدے پر فائز رہے
1947 سے اب تک کون کتنی مدت تک آرمی چیف کے عہدے پر فائز رہا؟ اس کی تفصیلات درج ذیل ہیں:-
1-
2-
3-
4-
5-
6-
7-
8-
9-
10-
11-
12-
13-
14-
15-
16-
17-


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے

Ads