8 مارچ کو پی ٹی آئی کارکن ظلِ شاہ کے قتل کو کس طرح حادثہ قرار دیا جائے اس کے متعلق مریم نواز کی کسی انکل سے مبینہ آڈیو منظرِعام پر آگئی
آڈیو میں واضح طور پر چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن کو سنا جاسکتا ہے کہ انکل کو طریقہ بتا رہی ہیں کہ اس اینگل سے اس واقعہ کا جواب دیا جائے کہ یہ قتل نہیں حادثہ ہے
0 تبصرے