صدر مملکت عارف علوی اور یاسمین راشد کی مبینہ آڈیو منظر عام پر آگئی. #ExpressNews #BreakingNews #ArifAlvi #YasmeenRashid #AudioLeak pic.twitter.com/DNyb2uHYnF
— Express News (@ExpressNewsPK) March 15, 2023
اس سے قبل بھی ڈاکٹر یاسمین راشد کی برگیڈئیر اعجاز شاہ کے ساتھ بھی کال لیک ہوئی
جس میں وہ کہہ رہی تھیں کہ خان صاحب نے کہا ہے کہ زمان پارک اپنے ساتھ کارکن لے
کر پہنچیں ورنہ ٹکٹ نہیں ملے گا
یاسمین راشد کی ایک اور آڈیو لیک #ExpressNews #BreakingNews #YasmeenRashid #AudioLeak #PTI pic.twitter.com/8DAUNeHy5g
— Express News (@ExpressNewsPK) March 15, 2023
0 تبصرے