عمران خان نے مقدمے کی درخواست دائر کردی font-family: 'Noto Sans Arabic', sans-serif; -->

Ad

Ticker

6/recent/ticker-posts

Ads

عمران خان نے مقدمے کی درخواست دائر کردی


پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے مقدمہ دائر کرنے کی درخواست دے دی ہے 
تفصیلات کے مطابق اعظم سواتی پر ہونے والے بے جا مقدمات اور غیر انسانی سلوک کے پیشِ نظر چیئرمین پی ٹی آئی نے مقدمہ دائر کرنے کی درخواست کردی ہے
یہ مقدمہ کسی عدالت میں نہیں بلکہ change.org نامی ویب سائیٹ پر پبلک پٹیشن دائر کی اور ساتھ ٹویٹ کرتے ہوئے عوام سے بھی اپیل کی کہ سب لوگ اس پٹیشن پر ووٹ کریں تاکہ اعظم سواتی کو انصاف دلوایا جاسکے
آپ بھی اس لنک پر کلک کرکے اس پٹیشن پر ووٹ کرسکتے ہیں


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے

Ads