پومِ تاسیس پاکستان پیپلز پارٹی(PPP): مختصر جائزہ font-family: 'Noto Sans Arabic', sans-serif; -->

Ad

Ticker

6/recent/ticker-posts

Ads

پومِ تاسیس پاکستان پیپلز پارٹی(PPP): مختصر جائزہ


30 نومبر کو پاکستان پیپلز پارٹی (PPP) کا یومِ تاسیس منایا جاتا ہے
سابق وزیرِاعظم ذوالفقار علی بھٹو نے 1967 کو لاہور میں پاکستان پیپلز پارٹی (PPP) کی بنیاد رکھی، اس کا انتخابی نشان "تیر" اور نعرہ "روٹی، کپڑا اور مکان" ہے
موجودہ پارٹی صدر آصف علی زرداری، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری، جبکہ سیکرٹری جنرل نیّر حسین بخاری ہیں

انتخابی نشان:

Arrow

پارٹی پرچم:

Flag of Pakistan People's Party.svg

ایوانِ بالا (سینیٹ) میں اس وقت اس جماعت کی 21 نشستیں ہیں جبکہ ایوانِ زیریں (قومی اسمبلی) میں 58، پنجاب اسمبلی میں 7، سندھ اسمبلی میں 99، خیبرپختونخوا اسمبلی میں 5، گلگت بلتستان اسمبلی میں 4 اور آزاد کشمیر اسمبلی میں 12 نشستیں ہیں 
اس سیاسی جماعت سے پاکستان کے 4 صدر اور 4 ہی وزیرِ اعظم بنے:-
صدور:
۱- ذوالفقار علی بھٹو
۲- فضل الہی چودھری
۳- فاروق لغاری
۴- آصف علی زرداری
وزرائے اعظم:
۱- ذوالفقار علی بھٹو
۲- بےنظیر بھٹو
۳- یوسف رضا گیلانی
۴- راجہ پرویز اشرف

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے

Ads