ایچ آئی وی ایڈز دنیا بھر میں مہلک ترین وائرسز میں سے ایک ہے، اس کے متعلق دنیا بھر میں کیا اعداد و شمار رہے درج ذیل ہیں:
اقوامِ متحدہ کے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق وبا کے آغاز سے اب تک 8 کروڑ 42 لاکھ افراد ایچ آئی وی سے متاثر ہو چکے ہیں۔
اس وبا کے آغاز سے اب تک 4 کروڑ 1 لاکھ افراد ایڈز سے متعلقہ بیماریوں سے ہلاک ہو چکے ہیں۔
ایڈز سے ہونے والی اموات
ایڈز سے متعلق اموات میں 2004 کے عروج کے بعد سے 68 فیصد اور 2010 کے بعد سے 52 فیصد تک کمی آئی ہے
2021 میں، دنیا بھر میں تقریباً 50 ہزار افراد ایڈز سے متعلق بیماریوں سے ہلاک ہوئے، جبکہ 2004 میں یہ تعداد 20 لاکھ اور 2010 میں 14 لاکھ تھی
2010 کے بعد سے خواتین اور لڑکیوں میں ایڈز سے متعلق اموات میں 57 فیصد اور مردوں اور لڑکوں میں 47 فیصد کمی آئی ہے
1 December is #WorldAIDSDay.
— UNAIDS (@UNAIDS) November 30, 2022
Join us in fighting the inequalities that stop people from getting the life-saving health care and support they need.
It's time to #Equalize! https://t.co/RAceTA3yKb pic.twitter.com/qmGxuPQJZv
0 تبصرے