نئے آرمی چیف کے آتے ہی فوج میں DG ISPR سمیت متعدد اہم افسران کی تقرریاں اور تبادلے، تفصیل font-family: 'Noto Sans Arabic', sans-serif; -->

Ad

Ticker

6/recent/ticker-posts

Ads

نئے آرمی چیف کے آتے ہی فوج میں DG ISPR سمیت متعدد اہم افسران کی تقرریاں اور تبادلے، تفصیل


پاک آرمی کی کمان کی تبدیلی کے بعد اعلی عہدوں متعدد افسران کے تبادلوں کی اطلاعات منظرِعام پر آرہی ہیں
جی ایچ کیو راولپنڈی سے آنے والی اطلاعات کے مطابق 8 افسران کے تقرر و تبادلے ہوئے ہیں جن کی تفصیل یہ ہے

1- میجر جنرل احمد شریف چوہدری
انجینیئرنگ کور

DG ڈیفنس سائینس اینڈ ٹیکنالوجی آرگنائزیشن تھے اب انہیں DG آئی ایس پی آر تعینات کردیا گیا ہے

2- لیفٹیننٹ جنرل محمد سعید
سندھ رجمنٹ

انہیں چیف آف جنرل سٹاف جی ایچ کیو مقرر کردیا گیا ہے، اس سے قبل یہ کور کمانڈر کراچی تعینات تھے

3- لیفٹیننٹ جنرل بابر افتخار
آرمر کور

DG آئی ایس پی آر سے انہیں کور کمانڈر کراچی تعینات کردیا گیا ہے

4- لیفٹیننٹ جنرل شاہد امتیاز
آزاد کشمیر رجمنٹ

کمانڈنٹ سکول آف انفنٹری اینڈ ٹیکٹس سے کور کمانڈر راولپنڈی تعینات کردیا گیا ہے

5- لیفٹیننٹ جنرل محمد علی
آرٹلری رجمنٹ

کمانڈر آرمی سٹریٹجک فورس کمانڈ سے کواٹرماسٹر جنرل جی ایچ کیو مقرر کردیا گیا ہے

6- لیفٹیننٹ جنرل ثاقب محمود ملک
پنجاب رجمنٹ

چیف آف لاجسٹکس سٹاف جی ایچ کیو سے کور کمانڈر بہاولپور تعینات کردیا گیا ہے

7- لیفٹیننٹ جنرل نعمان زکریا
آرمر کور

وائس چیف آف جنرل سٹاف سے چیف آف لاجسٹکس سٹاف جی ایچ کیو مقرر کردیا گیا ہے

8- لیفٹیننٹ جنرل محمد شہباز خان
آرٹلری رجمنٹ

وزارتِ دفاع کی جانب سے آج میجر جنرل سے ترقی پاکر لیفٹیننٹ جنرل بننے پر کمانڈر آرمی سٹریٹجک فورس کمانڈ تعینات کردیا ہے

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے

Ads