پاکستان بمقابلہ انگلینڈ: 7 T20I کی سیریز کا آغاز font-family: 'Noto Sans Arabic', sans-serif; -->

Ad

Ticker

6/recent/ticker-posts

Ads

پاکستان بمقابلہ انگلینڈ: 7 T20I کی سیریز کا آغاز


17 سال بعد پاکستان پہنچنے والی انگلش ٹیم کل 7 T20I کی سیریز کا پہلا میچ کھیلے گی، میچ شام 07:30 بجے نیشنل سٹیڈیم کراچی میں ہوگا

 ہیڈ ٹو ہیڈ 

دونوں ٹیمیں 21 بار T20I میں مدِمقابل آچکی ہیں جن میں 14 بار انگلیش ٹیم نے فتح سمیٹی جبکہ 6 بار پاکستانی ٹیم فاتح قرار پائی جبکہ ایک میچ بے نتیجہ رہا

مزید اگر پاکستانی ٹیم کی بات کریں تو آج نئی جرسی اور پاک انگلینڈ سیریز کی ٹرافی کی رونمائی بھی کی گئی


پاکستانی ٹیم اپنے پہلے میچ میں خصوصی جرسی پہنے گی جس میں کھلاڑی کے نام اور نمبر میں واٹر ایفیکٹ نمایاں ہوگا جوکہ سیلاب کے متعلق آگاہی کےلیے ہوگا


پاکستانی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے آج پریس کانفرنس بھی کی


یاد رہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ اس سے قبل ہی سیریز کے پہلے میچ کی گیٹ منی کو سیلاب متاثرین کے لیے عطیہ کرنے کا اعلان کر چکا ہے

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے

Ads