رواں برس کا دوسرا اور آخری سورج گرہن رواں ماہ کی 25 تاریخ کو رونما ہوگا، یہ ایک جزوی سورج گرہن ہوگا جسے یورپ، یورالز اور مغربی سائبیریا، وسطی ایشیا، مغربی ایشیا، جنوبی ایشیا اور افریقہ کے شمال مشرقی ممالک میں دیکھا جاسکے گا
جزوی سورج گرہن کا آغاز دوپہر 01:58 بجے سے ہوگا اور اختتام 06:02 بجے ہوگا- پاکستان میں سہ پہر تین بجے کے بعد جزوی سورج گرہن کا آغاز ہوگا جسے غروبِ آفتاب تک دیکھا جاسکے گا، پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق مختلف شہروں میں سورج گرہن کا آغاز کب ہوگا اس کی تفصیل ذیل میں ملاحظہ کریں:
• اسلام آباد •
آغاز: 03:43pm، دورانیہ: 1 گھنٹہ 39 منٹ
انتہائی گرہن: 04:50pm، اختتام: 05:22pm
Countdown• لاہور •
آغاز: 03:49pm، دورانیہ: 1 گھنٹہ 31 منٹ
انتہائی گرہن: 04:54pm، اختتام: 05:20pm
Countdown• ملتان •
آغاز: 03:49pm، دورانیہ: 1 گھنٹہ 44 منٹ
انتہائی گرہن: 04:55pm، اختتام: 05:33pm
Countdown• مظفرآباد •
آغاز: 03:42pm، دورانیہ: 1 گھنٹہ 38 منٹ
انتہائی گرہن: 04:49pm، اختتام: 05:20pm
Countdown• گلگت •
آغاز: 03:39pm، دورانیہ: 1 گھنٹہ 35 منٹ
انتہائی گرہن: 04:47pm، اختتام: 05:15pm
Countdown• پشاور •
آغاز: 03:41pm، دورانیہ: 1 گھنٹہ 47 منٹ
انتہائی گرہن: 04:49pm، اختتام: 05:28pm
Countdown• کوئٹہ •
آغاز: 03:44pm، دورانیہ: 2 گھنٹے 7 منٹ
انتہائی گرہن: 04:53pm، اختتام: 05:51pm
Countdown• گوادر •
آغاز: 03:50pm، دورانیہ: 2 گھنٹے 8 منٹ
انتہائی گرہن: 04:57pm، اختتام: 05:58pm
Countdown• کراچی •
آغاز: 03:57pm، دورانیہ: 1 گھنٹہ 59 منٹ
انتہائی گرہن: 05:01pm، اختتام: 05:56pm
Countdown
0 تبصرے