ٹی20 ورلڈکپ 2022 کا دوسرا میچ متحدہ عرب امارات اور نیدرلینڈز کے درمیان 16 اکتوبر کو پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 1 بجے کھیلا جائے گا
یہ بھی پڑھیں:
ہیڈ ٹو ہیڈ
ٹی20 ورلڈکپ سے قبل دونوں ٹیموں کا 8 بار ٹاکرا ہوچکا ہے جن میں دونوں نے برابری کا مقابلہ کیا اور چار چار میچ جیتے
ٹی20 ورلڈکپ
یو اے ای نے اس سے قبل ٹی20 ورلڈکپ کے 2 ایڈیشنز میں شرکت کی
نیدرلینڈز نے اس سے قبل ٹی20 ورلڈکپ کے 4 ایڈیشنز (2009، 2014، 2016، 2021) میں شرکت کی اور 2014 میں سُپر 10 مرحلے میں رسائی حاصل کی
ٹی20 رینکنگ
یو اے ای: 14ویں ★ نیدرلینڈز: 17ویں
انفرادی کارکردگی
یو اے ای:
یو اے ای نے اب تک کُل 66 ٹی20 میچز کھیلے ہیں جن میں 33 میچ جیتے، 32 ہارے اور 1 بےنتیجہ رہا، جبکہ رواں برس کھیلے گئے ٹی20 میچز کی تعداد 13 ہے جس میں 7 جیتے اور 6 ہارے
نیدرلینڈز:
نیدرلینڈز نے اب تک کُل 90 ٹی20 میچز کھیلے ہیں جن میں 45 میچ جیتے، 40 ہارے، 2 برابر اور 3 بے نتیجہ رہے جبکہ رواں برس کھیلے گئے میچز کی تعداد 7 ہے جن میں 4 جیتے اور 3 ہارے
0 تبصرے