نیدرلینڈز بمقابلہ پاکستان: ٹی20 ورلڈکپ میں قومی ٹیم کا اہم ترین میچ، جانئے مکمل تفصیلات، گزشتہ کارکردگی اور بہت کچھ...! font-family: 'Noto Sans Arabic', sans-serif; -->

Ad

Ticker

6/recent/ticker-posts

Ads

نیدرلینڈز بمقابلہ پاکستان: ٹی20 ورلڈکپ میں قومی ٹیم کا اہم ترین میچ، جانئے مکمل تفصیلات، گزشتہ کارکردگی اور بہت کچھ...!


ٹی20 ورلڈکپ 2022 کا میلہ اپنے پوری آب و تاب سے آسٹریلیا میں جاری ہے جس میں بہت دلچسپ مقابلے دیکھنے کو مل رہے ہیں اور بڑی بڑی ٹیموں کے بُرج اُلٹائے جا رہے ہیں

ورلڈکپ کا 29واں میچ نیدرلینڈز اور پاکستان کے مابین 30 اکتوبر کو "پرتھ سٹیڈیم" میں پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 12 بجے کھیلا جائے گا




 ہیڈ ٹو ہیڈ 

دونوں ٹیموں کا ٹی20 فارمیٹ میں اس سے قبل صرف ایک بار ٹاکرا ہوا ہے جس میں کامیابی نے پاکستان کے قدم چومے

 ٹی20 ورلڈکپ 

پاکستان
نے اس سے قبل ٹی20 ورلڈکپ کے تمام ایڈیشنز میں شرکت کی، 2007 میں رنر اَپ رہی جبکہ 2009 میں چیمپیئن بنی

نیدرلینڈز
نے اس سے قبل ٹی20 ورلڈکپ کے 4 ایڈیشنز (2009، 2014، 2016، 2021) میں شرکت کی اور 2014 میں سُپر 10 مرحلے تک رسائی حاصل کرنے میں کامیاب رہی

 ٹی20 رینکنگ 

پاکستان: 4th
نیدرلینڈز: 17th

 انفرادی کارکردگی 

پاکستان
پاکستان نے اب تک کُل 210 ٹی20 میچز کھیلے ہیں جن میں 127 میچ جیتے، 75 ہارے، 3 برابر اور 5 بےنتیجہ رہے جبکہ رواں برس کھیلے گئے ٹی20 میچز کی تعداد 20 ہے جس میں 10 جیتے اور 11 میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا

نیدرلینڈز:
نیدرلینڈز نے اب تک کُل 95 ٹی20 میچز کھیلے ہیں جن میں 47 میچ جیتے، 43 ہارے، 2 برابر اور 3 بے نتیجہ رہے جبکہ رواں برس کھیلے گئے میچز کی تعداد 12 ہے جن میں 6 جیتے اور 6 ہی ہارے

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے

Ads