آج پاک افغان بارڈر پر چمن کے مقام پر شدید کشیدگی سامنے آئی، اس میں افغان طالبان فورسز نے جن ہتھیاروں سے پاکستانی شہری آبادی کو نشانہ بنایا اس کی تفصیل سامنے آگئی
وائرل ویڈیو میں نظر آرہا ہے کہ افغان فورسز کی جانب سے Humvee-Mounted ہیوی مشین گن، SAW-M249 لائٹ مشین گن اور
FPK اسنائپر گن استعمال کی گئی ہیں، اس کے علاوہ بھاری گولہ بارود بھی استعمال
کیا گیا
Weapons identification:
— The Intel Consortium (@INTELPSF) December 15, 2022
Humvee-mounted .50cal heavy machine gun and SAW-M249 light machine gun.
Romanian FPK Sniper Rifle (7.62×54) https://t.co/x3Fj91W8sG pic.twitter.com/TLBH8nvsfE
----
0 تبصرے