پاک افغان بارڈر: طالبان فورسز کی طرف سے ایک بار پھر فائرنگ اور گولہ باری، 1 شہری شہید، متعدد زخمی، ضلع بھر میں ایمرجنسی نافذ font-family: 'Noto Sans Arabic', sans-serif; -->

Ad

Ticker

6/recent/ticker-posts

Ads

پاک افغان بارڈر: طالبان فورسز کی طرف سے ایک بار پھر فائرنگ اور گولہ باری، 1 شہری شہید، متعدد زخمی، ضلع بھر میں ایمرجنسی نافذ


پاک افغان بارڈر پر کلی شیخ لعل محمد کے مقام پر ایک بار پھر افغان طالبان فورسز کی جانب سے جمعرات کی دوپہر فائرنگ اور گولہ باری کا آغاز ہوا
افغان طالبان فورسز کا مشین گنز اور مارٹر گولوں سے شہری آبادی پر حملہ، بلا اشتعال فائرنگ سے 1 شہری شہید، خواتین اور بچوں سمیت 20 افراد زخمی، ردِعمل میں پاک فوج کا بھی مؤثر جواب، دونوں اطراف سے فائرنگ کا سلسلہ کافی دیر جاری رہا 
دوسری جانب بلوچستان حکومت نے چمن اور کوئٹہ کے تمام ہسپتالوں میں ہنگامی صورتحال کا نفاذ کردیا گیا، مال روڈ، بوغرا روڈ، بائی پاس اور بارڈر روڈ کے رہائشیوں کو علاقہ خالی کرنے کی ہدایت جاری کی گئیں
ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال کے تمام ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل سٹاف کو فوری طور پر شعبۂ حادثات پہنچنے کی ہدایات بھی جاری کردی گئیں

پاک فوج اور متعلقہ انتظامیہ نے علاقے میں سیکیورٹی میں اضافہ کردیا، طالبان فورسز کو منتشر کرنے کے لیے مسلح پاکستانی فوجی ہیلی کاپٹر تعینات کیے گئے

----

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے

Ads