جدہ آسٹرانومیکل سوسائٹی کے چیئرمین ماجد ابو زہرہ کے مطابق 6 دسمبر کی رات سعودی وقت کے مطابق 08:06 بجے (پاکستانی وقت رات 10:06) چاند کعبہ کے بالکل اوپر ہوگا
پوری دنیا میں اس وقت چاند کی روشنی میں سائے کے ذریعے سمت قبلہ کا تعین کیا جاسکے گا
پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں، مزید معلوماتی پوسٹس حاصل کرنے کےلیے JAJJA Records کو فالو کریں.... شکریہ
0 تبصرے