شمالی وزیرستان: وانا پولیس سٹیشن پر رات گئے 60 سے زائد عسکریت پسندوں کا حملہ۔۔۔۔! font-family: 'Noto Sans Arabic', sans-serif; -->

Ad

Ticker

6/recent/ticker-posts

Ads

شمالی وزیرستان: وانا پولیس سٹیشن پر رات گئے 60 سے زائد عسکریت پسندوں کا حملہ۔۔۔۔!


خیبرپختونخوا کے علاقے شمالی وزیرستان کے وانا پولیس سٹیشن پر رات گئے بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا، اسلحہ لیکر چلے گئے
تفصیلات کے مطابق سوموار اور منگل کی درمیانی رات تقریباً 12:50 بجے، دہشت گردوں کے ایک بڑے گروپ کے 60 سے زائد عسکریت پسندوں نے بھاری ہتھیاروں بشمول مشین گنز اور راکٹ لانچرز کے ساتھ وانا پولیس اسٹیشن پر حملہ کیا
تھانے کے ایس ایچ او اور دیگر اہلکاروں نے بعد ازاں دہشت گردوں کے سامنے ہتھیار ڈال دیے۔ دہشت گرد تھانے کی آرمری اور تھانے کی مختلف گاڑیوں سے تمام اسلحہ اور گولہ بارود لے کر چلے گئے۔
واقعے کے بعد فرنٹیئر کور کے نیم فوجی دستے نے وانا پولیس اسٹیشن کا کنٹرول کے پی کے کی باقاعدہ پولیس سے سنبھال لیا ہے

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے

Ads