ایشین کرکٹ کونسل نے سال 2023 اور 2024 کے ٹورنامنٹس کا ابتدائی شیڈول جاری کردیا font-family: 'Noto Sans Arabic', sans-serif; -->

Ad

Ticker

6/recent/ticker-posts

Ads

ایشین کرکٹ کونسل نے سال 2023 اور 2024 کے ٹورنامنٹس کا ابتدائی شیڈول جاری کردیا


سال 2023 اور 2024 کے دوران ایشین کرکٹ کونسل کے زیرِاہتمام کون کون سا ٹورنامنٹ کس مہینے میں منعقد ہوگا تفصیلات سامنے آگئیں
2023 میں مرد و خواتین کرکٹ ٹیموں کے 9 ٹورنامنٹ جبکہ 2024 میں 7 ٹورنامنٹ شیڈول کیے گئے ہیں، ان کے ساتھ ساتھ کوچنگ کورس، کیوریٹرز تربیتی ورکشاپ اور ایمپائرز تربیتی ورکشاپ کا اہتمام بھی کیا جائے گا

2023 کا شیڈول

فروری: مینز چیلنجر کپ (50 اوورز)

مارچ: مینز U-16 ریجنل ٹورنامنٹ (35 اوورز)

اپریل: مینز پریمیئر کپ (50 اوورز)

جون: ویمنز T20 ایمرجنگ ٹیم ایشیا کپ

جولائی: مینز ایمرجنگ ٹیمز ایشیا کپ (50 اوورز)

اگست: مینز L2 کوچنگ کورس اور کیوریٹرز ورکشاپ

ستمبر: مینز ODI ایشیا کپ

اکتوبر: مینز U-19 چیلنجر کپ

نومبر: مینز U-19 پریمیئر کپ

دسمبر: مینز U-19 ایشیا کپ



2024 کا شیڈول

فروری: مینز T20 چیلنجر کپ

مارچ: ویمینز T20 چیلنجر کپ

اپریل: مینز T20 پریمیئر کپ

مئی: ویمنز T20 پریمیئر کپ

اگست: مینز L3 کوچنگ کورس اور کیوریٹرز ورکشاپ

ستمبر: ویمنز T20 ایشیا کپ

اکتوبر: مینز U-19 ایشیا کپ

نومبر: ایمپائرز ورکشاپ

دسمبر: مینز T20 ایمرجنگ ٹیمز ایشیا کپ



یاد رہے کہ ایشین کرکٹ کونسل کے صدر جے شاہ نے اپنے ٹویٹ میں اس کیلنڈر کا اعلان کیا ہے

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے

Ads