پاکستان سُپر لیگ 2023 کا شیڈول جاری، جانئے تفصیل font-family: 'Noto Sans Arabic', sans-serif; -->

Ad

Ticker

6/recent/ticker-posts

Ads

پاکستان سُپر لیگ 2023 کا شیڈول جاری، جانئے تفصیل


پاکستان کرکٹ بورڈ نے PSL 2023 کا مکمل شیڈول جاری کردیا ہے، افتتاحی میچ 13 فروری کو ملتان میں جبکہ فائنل 19 مارچ کو لاہور میں کھیلا جائے گا
ملتان میں 5، کراچی اور لاہور میں 9، 9 جبکہ راولپنڈی میں 11 میچ کھیلے جائیں گے، خواتین کی لیگ کے تین نمائشی میچ بھی راولپنڈی میں منعقد کیے جائیں گے
PSL 2023 کے 30 میچ رات کے اوقات میں شیڈول کئے گئے ہیں جبکہ 4 میچ دن کے اوقات میں منعقد ہوں گے
مزید تفصیل درج ذیل ہے:


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے

Ads