برطانوی آرمی چیف 5 روزہ دورے پر پاکستان پہچ گئے، اہم ملاقاتیں متوقع font-family: 'Noto Sans Arabic', sans-serif; -->

Ad

Ticker

6/recent/ticker-posts

Ads

برطانوی آرمی چیف 5 روزہ دورے پر پاکستان پہچ گئے، اہم ملاقاتیں متوقع


برطانوی آرمی چیف 5 روزہ دورے پر پاکستان پہچ گئے، اہم ملاقاتیں متوقع

برطانوی فوج کے چیف آف جنرل اسٹاف جنرل سر پیٹرک سینڈرز 5 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے اور اہم سرکاری و عسکری حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔

دورۂ پاکستان کے دوران وہ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے خصوصی ملاقات کریں گے جس میں دونوں ممالک کی افواج کے درمیان دیرینہ تعلقات اور باہمی تعاون بڑھانے پر گفتگو کی جائے گی۔ ساتھ ساتھ دونوں ممالک کی سیاسی، فوجی اور سفارتی تعلقات کی بہتری کے بارے بات چیت کی جائے گی۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے

Ads