سمتِ قبلہ درست کرنے کا بہترین موقع..!! 28 مئی دوپہر 02:18 بجے سورج خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا، طریقہ جانئے
ہر سال 28 مئی کو سورج زوال/نصف النہار کے وقت مکہ مکرمہ کے عین اوپر ہوتا ہے، اس وقت دنیا بھر میں کسی بھی عمودی چیز کے سائے کے ذریعے سمتِ قبلہ کا تعین کرنا نہایت آسان ہوتا ہے
آپ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 02:18 بجے زمین پر چھڑی یا کوئی بھی عمودی چیز گاڑ کر اس کے سائے کے ذریعے سمتِ قبلہ کا بالکل درست تعین کرسکتے ہیں
نہایت آسان طریقہ ہے، ضرور کوشش کیجئے گا
0 تبصرے