پی سی بی بمقابلہ لاہور قلندرز: اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا، نمائشی T10 میچ کل دوپہر 02:30 بجے نارووال میں کھیلا جائے گا
یومِ تکبیر کے موقع پر نئے تعمیر شدہ نارووال اسپورٹس کمپلیکس کا افتتاح ہوگا، شائقینِ کرکٹ کےلیے یہ میچ پی ٹی وی اسپورٹس پر لائیو ٹیلی کاسٹ بھی کیا جائے گا
پی سی بی اسکواڈ:
کامران اکمل، عابد علی، آصف علی، ساجد خان، علی عمران اور عثمان قادر کا انتخاب کیا گیا ہے۔ ان کے ساتھ خوشدل شاہ، عباس آفریدی، محمد الیاس، محمد اخلاق اور عامر حسن
لاہور قلندرز اسکواڈ:
حارث رؤف، فخر زمان، طاہر بیگ، فہام الحق، محمد نعیم، حیدر خان (اوورسیز)، احسن بھٹی، سلمان فیاض، طحہٰ محمود، حنین شاہ، طیب عباس، جلات خان، ہارون طاہر، شہریار عمران اور محمد شعیب
0 تبصرے