عمران خان نے پنجاب کا سب سے بڑا ڈاکو کہنے پر پرویز الہٰی سے معافی مانگ لی: مونس الہٰی font-family: 'Noto Sans Arabic', sans-serif; -->

Ad

Ticker

6/recent/ticker-posts

Ads

عمران خان نے پنجاب کا سب سے بڑا ڈاکو کہنے پر پرویز الہٰی سے معافی مانگ لی: مونس الہٰی


ا
سلام آباد: چودھری پرویز الہٰی کے صاحبزادے اور سابق وفاقی وزیر مونس الہٰی نے کہا ہے کہ عمران خان نے پرویز الہٰی کو پنجاب کا سب سے بڑا ڈاکو کہنے پر معافی مانگ لی ہے۔

چودھری مونس الہیٰ نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ جب عمران خان ہمارے گھر آئے تھے تو انہوں نے باقاعدہ طور پر چودھری پرویز الہٰی سے انہیں ڈاکو کہنے پر معافی مانگی تھی۔

واضح رہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان جب تک پرویز الہٰی نے پی ٹی آئی کا ساتھ نہیں دیا تھا انہیں پنجاب کا سب سے بڑا ڈاکو قرار دیتے رہتے تھے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے

Ads