ضمنی انتخابات پنجاب 2022: مکمل پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج font-family: 'Noto Sans Arabic', sans-serif; -->

Ad

Ticker

6/recent/ticker-posts

Ads

ضمنی انتخابات پنجاب 2022: مکمل پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج


پنجاب اسمبلی کی 20 سیٹوں کے ضمنی انتخابات کی پولنگ گزشتہ روز ہوئی۔ ووٹنگ کے دوران مختلف جماعتوں کے کارکنان کے مابین دھینگا مشتی مار کٹائی بھی دیکھنے کو ملی، حکمران جماعت کی جانب سے پی ٹی آئی و دیگر پارٹی کارکنوں کی گرفتاریاں بھی عمل میں آئیں اور اس کے ساتھ ساتھ کئی پولنگ اسٹیشنز پر الیکشن کمیشن کا عملہ خود جعلی ووٹ ڈالتے بھی پکڑا گیا


کُل امیدواران:

پنجاب اسمبلی کی 20 سیٹوں کے لیے کل 175 امیدواران کے درمیان مقابلہ ہوا۔ ہر حلقے میں کس کس پارٹی کا کون کون سا امیدوار جیتا؟ تفصیل درج ذیل ہے:


حلقہ پی پی-7 روالپنڈی-2

< PML-N - راجہ صغیر احمد> 68906 ووٹ 

< PTI - محمد شبیر اعوان> 68857 ووٹ


حلقہ پی پی-83 خوشاب-2

<PTI - حسن اسلم خان > 48475 ووٹ 

< PML-N - محمد آصف ملک> 41752 ووٹ


حلقہ پی پی-90 بھکر-2

< PTI - عرفان اللّٰہ خان نیازی> 77865 ووٹ 

< PML-N - سعید اکبر خان > 66513 ووٹ


حلقہ پی پی-97 فیصل آباد-1

< PTI - علی افضل ساہی > 67022 ووٹ 

< PML-N - محمد اجمل > 54266 ووٹ


حلقہ پی پی-125 جھنگ-2

< PTI - میاں محمد اعظم > 82382 ووٹ 

< PML-N - فیصل حیات > 52178 ووٹ


حلقہ پی پی-127 جھنگ-4

< PTI - مہرمحمد نواز> 71648 ووٹ

< PML-N - مہرمحمد اسلم> 47413 ووٹ


حلقہ پی پی-140 شیخوپورہ-6

< PTI - خرم شہزاد ورک> 49734 ووٹ

< PML-N - میاں خالد محمود> 32812 ووٹ


حلقہ پی پی-158 لاہور-15

< PTI - میاں محمد اکرم عثمان> 36888 ووٹ

< PML-N - رانا احسن > 31447 ووٹ


حلقہ پی پی-167 لاہور-24

< PTI - شبیر احمد گجر> 40175 ووٹ

< PML-N - نذیر احمد چوہان> 26306 ووٹ


حلقہ پی پی-168 لاہور-25

< PML-N - اسد علی کھوکھر> 26169 ووٹ

< PTI - نواز اعوان > 15767 ووٹ


حلقہ پی پی-170 لاہور-27

< PTI - ملک ظہیر عباس > 24007 ووٹ

< PML-N - محمد امین ذوالقرنین> 16766 ووٹ


حلقہ پی پی-202 ساہیوال-7

< PTI - میجر(ر)غلام سرور> 61989 ووٹ 

< PML-N - نعمان احمد لنگڑیال> 59167 ووٹ


حلقہ پی پی-217 ملتان-7

< PTI - زین حسین قریشی > 46963 ووٹ 

< PML-N - سلمان نعیم > 40104 ووٹ


حلقہ پی پی-224 لودھراں-1

< PTI - محمد عامر اقبال شاہ > 69881 ووٹ 

< PML-N - زوار حسین > 56214 ووٹ


حلقہ پی پی-228 لودھراں-5

< آزاد - سید محمد رفیع الدین > 45020 ووٹ 

< PTI - عزت جاوید خان > 38338 ووٹ


حلقہ پی پی-237 بہاولنگر-1

< PML-N - فدا حسین > 64708 ووٹ

< PTI - سید آفتاب رضا > 30305 ووٹ


حلقہ پی پی-272 مظفرگڑھ-5

< PTI - معظم علی خان > 46069 ووٹ

< PML-N - زہرا باسط بخاری > 36401 ووٹ


حلقہ پی پی-273 مظفرگڑھ-6

< PML-N - محمد سبطین رضا > 52631 ووٹ

< PTI - یاسر عرفات خان > 46903 ووٹ


حلقہ پی پی-282 لیہ-3

< PTI - قیصر عباس خان > 43922 ووٹ

< PML-N - محمد طاہر رندھاوا > 29726 ووٹ


حلقہ پی پی-288 ڈیرہ غازی خان-4

< PTI - سردار سیف الدین کھوسہ > 58015 ووٹ

< PML-N - عبدالقادر خان > 32487 ووٹ

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے

Ads