پاکستان سُپر لیگ کے بعد PCB کے زیرِانتظام دوسری ٹی ٹونٹی لیگ "کشمیر پریمیئر لیگ" کے دوسرے سیزن کا آغاز ہونے کو ہے
اس سیزن کا شیڈول اور تمام ٹیموں کا سکواڈ سامنے آگیا، KPL 2 یکم اگست تا 14 اگست کروانے کا پلان تھا لیکن محرم الحرام کے پیشِ نظر اس کا شیڈول تبدیل کیا گیا، اب یہ 13 اگست تا 26 اگست مظفرآباد کرکٹ سٹیڈیم، آزاد جموں و کشمیر میں کھیلا جائے گا، افتتاحی میچ دفاعی چیمپئن "راولاکوٹ ہاکس" اور اس سیزن کی نئی شامل ہونے والی ٹیم "جموں جانباز" کے درمیان ہوگا.
مکمل شیڈول
مکمل سکواڈ
0 تبصرے