جانوروں کا عالمی دن، جانوروں کے بارے میں جانیں چند دلچسپ حقائق font-family: 'Noto Sans Arabic', sans-serif; -->

Ad

Ticker

6/recent/ticker-posts

Ads

جانوروں کا عالمی دن، جانوروں کے بارے میں جانیں چند دلچسپ حقائق


04 اکتوبر کو ہر سال جانوروں کا عالمی دن منایا جاتا ہے، اس کا مقصد جانوروں کے حقوق اور ان کی دیکھ بھال کے متعلق آگاہی پیدا کرنا ہے

جانوروں کے متعلق چند دلچسپ حقائق

1. کیکڑے کا دل اس کے سر میں واقع ہوتا ہے


2. ایک گھونگا تین سال تک سو سکتا ہے

3. کوآلا کے انگلیوں کے نشانات انسانی انگلیوں کے نشانات سے انتہائی ملتے جلتے ہوتے ہیں


 4. سَلَگ کی چار ناک ہوتی ہیں


5. ہاتھی واحد جانور ہے جو چھلانگ نہیں لگا سکتا


6. گینڈے کا سینگ بالوں سے بنا ہوتا ہے


7. مینڈک کو اس کی کمر کے بَل لیٹا کر پیٹ پر ہاتھ مارنے سے مسحور کیا جاسکتا ہے


8. سلاتھ (Sloth) اتنا سست جانور ہے کہ اسے اپنا کھانا ہضم کرنے میں بھی دو ہفتے لگتے ہیں


9. انٹارکٹک گلیشیئرز میں موجود برف کا تقریباً تین فیصد پینگوئن کا پیشاب ہے


10. ایک گائے زندگی بھر میں تقریباً 2,00,000 گلاس دودھ دیتی ہے


11. چمگادڑ غار سے نکلتے وقت ہمیشہ بائیں مڑتے ہیں


12. زرافوں کے ووکل کارڈز نہیں ہوتے


13. شتر مرغ کی آنکھ اس کے دماغ سے بڑی ہوتی ہے


14. درختوں سے اکثر گرنے کی وجہ سے تقریباً 50 فیصد اورنگوٹین کی ہڈیاں ٹوٹ جاتی ہیں


15. مینڈک قے نہیں کر سکتا، اگر اسے زہریلی چیز باہر نکالنی ہو تو معدہ ایسے باہر نکالنا پڑتا ہے جیسے ہم جیب الٹی کرکے صاف کرتے ہیں


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے

Ads