وطنِ عزیز کو لرزا دینے والے اس زلزلے کو افغانستان، تاجکستان، بھارت اور چین میں بھی محسوس کیا گیا
اس زلزلے کے متعلق بنیادی معلومات اور اعداد و شمار کو ذیل میں ذکر کیا گیا ہے:
تاریخ:
08 اکتوبر 2005ء، 03 رمضان 1426ھ
بروز ہفتہ
وقت:
08:50:39 صبح
مرکز:
مظفرآباد (آزاد کشمیر)
شدت:
7.5Mw
گہرائی:
15 کلومیٹر (9.3 میل)
متاثرہ علاقے:
پاکستان، بھارت
اموات:
86,000–87,351 افراد(بشمول 19 ہزار بچے)،
2 لاکھ 50 ہزار جانور
زخمی:
69,000–75,266 افراد
بےگھر:
28 لاکھ افراد، 5 لاکھ بڑے جانور
نقصان:
5 ارب ڈالر (مالیت)
نوٹ.......!!!
🔵 شرح اموات کے اعتبار سے تاریخِ پاکستان کا سب سے بڑا زلزلہ
🔵 سن 2005ء میں دنیا بھر کے زلزلوں میں بھی شرحِ اموات کے اعتبار سے سرِفہرست
🔵 70 فیصد اموات فقط مظفرآباد میں جبکہ 15 فیصد اموات ضلع باغ میں ہوئیں
0 تبصرے