7 اکتوبر عالمی یومِ کپاس کے طور پر دنیا بھر میں منایا جاتا ہےـ اس دن کو منانے کا مقصد کپاس کی اہمیت، قدرتی ریشہ کے طور پر اس کی خصوصیات سے لے کر اس کی پیداوار، تبدیلی، فروخت اور استعمال سے لوگوں کو حاصل ہونے والے فوائد کو اجاگر کرنا ہے۔
2021-22 کے اعداد و شمار کے مطابق کپاس کی سالانہ پیداوار (ہزار میٹرک ٹن) کے اعتبار سے سرِفہرست درج ذیل ممالک ہیں
چین 5,879
بھارت 5,334
امریکا 3,815
برازیل 2,678
پاکستان 1,306
آسٹریلیا 1,197
ترکیہ 827
ازبکستان 577
ارجنٹینا 327
مالی 311
0 تبصرے