ٹی20 ورلڈکپ 2022 کا ہائی وولٹیج ٹاکرا، پاک بھارت میں کس کا پلڑا بھاری؟ جانئے کارکردگی، ریکارڈز، سکواڈ اور دلچسپ معلومات font-family: 'Noto Sans Arabic', sans-serif; -->

Ad

Ticker

6/recent/ticker-posts

Ads

ٹی20 ورلڈکپ 2022 کا ہائی وولٹیج ٹاکرا، پاک بھارت میں کس کا پلڑا بھاری؟ جانئے کارکردگی، ریکارڈز، سکواڈ اور دلچسپ معلومات


ٹی20 ورلڈکپ 2022 کا ہائی وولٹیج ٹاکرا اور 16واں میچ روایتی حریف پاکستان اور بھارت
 کے مابین 23 اکتوبر کو "میلبرن کرکٹ گراؤنڈ" میں پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 1 بجے کھیلا جائے گا




 ہیڈ ٹو ہیڈ 

پاکستان اور بھارت اس سے قبل ٹی20 فارمیٹ میں 11 مرتبہ آمنے سامنے آچکے ہیں جس میں بھارت کا پلڑا واضح طور پر بھاری رہا، بھارت نے 8 جبکہ پاکستان نے 3 میچز میں فتح اپنے نام کی

 ٹی20 ورلڈکپ 

پاکستان
نے اس سے قبل ٹی20 ورلڈکپ کے تمام ایڈیشنز میں شرکت کی، 2007 میں رنر اَپ رہی جبکہ 2009 میں چیمپیئن بنی

بھارت
نے بھی اس سے قبل ٹی20 ورلڈکپ کے تمام ایڈیشنز میں شرکت کی، پہلے ہی ایڈیشن (2007) میں چیمپئن بنی اور 2014 میں رنر اَپ رہی جبکہ 2016 میں میزبانی کے فرائض سرانجام دیے

 ٹی20 رینکنگ 

پاکستان: تیسری
بھارت: پہلی

 انفرادی کارکردگی 

پاکستان:
پاکستان نے اب تک کُل 208 ٹی20 میچز کھیلے ہیں جن میں 127 میچ جیتے، 73 ہارے، 3 برابر اور 5 بےنتیجہ رہے جبکہ رواں برس کھیلے گئے ٹی20 میچز کی تعداد 19 ہے جس میں 10 جیتے اور 9 میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا

بھارت:
بھارت نے اب تک کُل 185 ٹی20 میچز کھیلے ہیں جن میں 118 میچ جیتے، 59 ہارے، 3 برابر اور 5 بےنتیجہ رہے جبکہ رواں برس کھیلے گئے میچز کی تعداد 32 ہے جس میں 23 جیتے، 8 ہارے اور 1 بےنتیجہ رہا

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے

Ads