سوشل میڈیا پر سابقہ خاتونِ اول بشریٰ بی بی اور زلفی بخاری کی مبینہ آڈیو لیک
وائرل ہے جس میں گھڑیوں کے بیچنے کے متعلق بات چیت کی جارہی تھی
اس آڈیو پر رہنما تحریک انصاف زلفی بخاری نے ردِعمل میں ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ
پہلے کہا جا رہا تھا کہ عمر ظہور نامی کسی شخص کو فرح گجر کے ذریعے گھڑیاں بیچی
گئیں
جب ان کو لیگل نوٹس بھیجا تو اب نئی کہانی سامنے آگئ ہے کہ اصل میں یہ گھڑی میرے
ذریعے بیچی گئیں، میں واضع کر دوں کوئی گھڑی نہ میں نے لی نہ میں نے بیچی
اس طرح کی cut-copy-paste آڈیو کالج کے بچے بھی بنا لیتے ہیں۔ فوری اسکا فرانزک
کرایا جائے ، میں اسکے پیسے اپنی جیب سے دینے کو تیار ہوں
اس طرح کی cut-copy-paste آڈیو کالج کے بچے بھی بنا لیتے ہیں۔ فوری اسکا فرانزک کرایا جائے ، میں اسکے پیسے اپنی جیب سے دینے کو تیار ہوں
— Sayed Z Bukhari (@sayedzbukhari) December 8, 2022
2/2
اس آڈیو کے بارے میں کافی شکوک و شبہات سامنے آرہے ہیں، آئی ٹی ایکسپرٹ ہنس مسرور
بدوی نے مبینہ آڈیو کا فرانزک کر کے ٹویٹ کیا اور کہا کہ ویسے تو پوری آڈیو ہی
فضول کی ایڈیٹ ہے، جیسا آپ میرے فرانسنک میں دیکھیں تو جگہ جگہ آواز کی پچ بدل
رہی ہے، لیکن ایک جگہ ایڈٹ والا بہت بڑی گڑ بڑ کر گیا۔ گھڑیاں ہیں اور
انھوں نے کے بیچ میں ایک جھٹکا جہاں آواز کی پچ نئی ڈالی ہوئی ہے، سنگل رکارڈنگ
میں پچ نہیں بدلتی
کیسی بھی ریکارڈنگ میں اتنی Variation کا مطلب آڈیو ایک بار میں ریکارڈ نہیں
ہوئی، یہ جتنے نشان لگے ہوئے ہیں یہاں نئی آڈیو ڈالی گئی ہے۔ جا در فٹے منہ
کیلبری ایڈیٹر تیرا
کیسی بھی ریکارڈنگ میں اتنی Variation کا مطلب آڈیو ایک بار میں ریکارڈ نہیں ہوئی، یہ جتنے نشان لگے ہوئے ہیں یہاں نئی آڈیو ڈالی گئی ہے۔ جا در فٹے منہ کیلبری ایڈیٹر تیرا @sayedzbukhari pic.twitter.com/ok8pAwDqhF
— Hans Masroor Badvi (@hansbadvi) December 8, 2022
0 تبصرے