کے الیکٹرک کے صارفین کے لیے بجلی کے متعلق اَپڈیٹس کی SMS سروس ، جس سے آپ باآسانی مستفید ہوسکتے ہیں۔
اس سروس کے استعمال کا طریقہ نہایت ہی آسان ہے:
یہ بھی پڑھیں: کے الیکٹرک کا رات کے اوقات میں مزید لوڈشیڈنگ کا اعلان
REG لکھ کر اسپیس کے بعد اپنا 13 ہندسوں کا اکاؤنٹ نمبر لکھیں اور 8119 پر بھیج دیں۔
بجلی سے متعلق اپ ڈیٹس سے باخبر رہنے کے لیے 8119 پر رجسٹر کریں۔
— KE (@KElectricPk) June 28, 2022
رجسٹر کرنے کے لیے REG لکھ کر اسپیس کے بعد اپنا 13 ہندسوں کا اکاؤنٹ نمبرلکھیں اور8119 پر ارسال کریں۔ pic.twitter.com/gBP18nJ9Ka
0 تبصرے