ایشیا کپ 2022: میچ نمبر 02، ہائی وولٹیج ٹاکرا، کس کا پلڑا بھاری؟ font-family: 'Noto Sans Arabic', sans-serif; -->

Ad

Ticker

6/recent/ticker-posts

Ads

ایشیا کپ 2022: میچ نمبر 02، ہائی وولٹیج ٹاکرا، کس کا پلڑا بھاری؟


      ایشیا کپ 2022 کا ہائی وولٹیج ٹاکرا پاک بھارت میچ اتوار شام 7 بجے دبئی انٹرنیشنل سٹیڈیم میں ہونے جارہا ہے، آئیے ہم دونوں روایتی حریفوں کے مابین کرکٹ کی تاریخ ملاحظہ کرتے ہیں

 ہیڈ ٹو ہیڈ 

     ایک روزہ انٹرنیشنل میچز میں ان دونوں ٹیموں کا مقابلہ 132 مرتبہ ہو چکا ہے جن میں سے 73 مرتبہ پاکستان کو کامیابی حاصل ہوئی, 55 مرتبہ بھارتی ٹیم کامیاب ہوئی اور 4 میچ بے نتیجہ رہے

یہ بھی پڑھیں: ایشیا کپ 2022: پوائنٹس ٹیبل

     ٹی ٹوینٹی انٹرنیشنل میں ان کا 9 بار مقابلہ ہو چکا ہے جن میں سے 2 پاکستان جبکہ 7 بھارت جیت چکا ہے

     اب کی بار کون جیتے گا؟ یہ تو میدان میں ہی پتہ چلے گا

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے

Ads