ایشیا کپ 2022: میچ نمبر 1، سری لنکا بمقابلہ افغانستان، کس کا پلڑا بھاری؟ font-family: 'Noto Sans Arabic', sans-serif; -->

Ad

Ticker

6/recent/ticker-posts

Ads

ایشیا کپ 2022: میچ نمبر 1، سری لنکا بمقابلہ افغانستان، کس کا پلڑا بھاری؟


     ایشیا کپ 2022 شروع ہونے کو ہے، 27 اگست بروز ہفتہ افتتاحی مقابلہ سری لنکا اور افغانستان کے درمیان ہوگا، میچ کا آغاز پاکستانی وقت کے مطابق شام 7 بجے دبئی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں ہوگا

ہیڈ ٹو ہیڈ ریکارڈ

     ایک روزہ میچز میں ان دونوں ٹیموں کا 4 بار ٹاکرا ہو چکا ہے جن میں سے 3 بار سری لنکا فتح یاب ہوئی جبکہ 1 بار جیت افغانستان کا مقدر بنی

یہ بھی پڑھیں: ایشیا کپ 2022: پوائنٹس ٹیبل

     ٹی ٹوینٹی انٹرنیشنل کی بات کریں تو ماضی میں ان دونوں ٹیموں کے مابین فقط ایک ہی میچ ہوا ہے جو کہ سری لنکا نے جیتا

     اب ایشیا کپ کے افتتاحی میچ کا دیکھتے ہیں کیا نتیجہ نکلتا ہے

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے

Ads