اسلام آباد: چیف الیکشن کمیشن سمیت تین رکنی بینچ نے دس بجے فیصلہ سنانا شروع کردیا-
الیکشن کمیشن کے تین رکنی بینچ نے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ سنانا شروع کردیا.
تحریک انصاف کو ممنوعہ فنڈنگ ہوئی، فیصلہ
تحریک انصاف ممنوعہ فنڈنگ وصول کرنے کی مرتکب قرار
عمران خان کا بیان حلفی غلط قرار
الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کو نوٹس جاری کردیا
0 تبصرے