ایشیا کپ فائنل 2022: کونسی ٹیم کتنی بار فائنل میں پہنچی؟ کتنی بار ٹائٹل جیتا؟ font-family: 'Noto Sans Arabic', sans-serif; -->

Ad

Ticker

6/recent/ticker-posts

Ads

ایشیا کپ فائنل 2022: کونسی ٹیم کتنی بار فائنل میں پہنچی؟ کتنی بار ٹائٹل جیتا؟


     ایشیا کپ کے 15ویں ایڈیشن کا فائنل آج دبئی میں کھیلا جائے گا. پاکستان اور سری لنکا ہونگی آمنے سامنے، میچ کا آغاز پاکستانی وقت کے مطابق شام 7 بجے ہوگا

 فائنل ریکارڈ 

     ایشیا کپ کے فائنل میں آج تک بنگلادیش، بھارت، پاکستان اور سری لنکا کے علاوہ کوئی ٹیم نہیں پہنچی

     سری لنکا ایشیا کپ کے فائنل میں سب سے زیادہ 11 مرتبہ پہنچ چکا ہے جن میں سے 5 بار ٹائٹل جیتنے میں کامیاب ہوا

     بھارت 10  بار ایشیا کپ فائنل میں پہنچا اور سب سے زیادہ 7 ٹائٹل اپنے نام کیے

     پاکستان 4 بار فائنل میں پہنچا اور 2 بار ٹائٹل اپنے نام کیا

     بنگلادیش 3 بار فائنل میں پہنچا لیکن بدقسمتی سے ایک مرتبہ بھی فتح حاصل نہ کرسکا

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے

Ads