بہاولپور رائلز کا سکواڈ اور سپورٹ سٹاف درج ذیل ہے:-
سکواڈ:
ایلیٹ کیٹیگری: عبید شاہد (کپتان)، ارحم نواب (نائب کپتان)، نیتھن ایڈورڈز🌴، سجاد علی
پریمیئر کیٹیگری: علی رزاق، باسط علی، محمد ذیشان، ننگیالیا خروٹائی🇦🇫، ریحان احمد🏴
X فیکٹر کیٹیگری: احمد حسین، فرحان یوسف، گیبریل گیلمین فائنڈلے🏴، محمد دانش، محمد طیب عارف، شاہ واعظ عرفان
یہ بھی پڑھیں: پاکستان جونئیر لیگ (PJL) کے متعلق تمام معلومات جو آپ جاننا چاہیں
سپورٹ اسٹاف:
عمران طاہر (مینٹور)، گورڈن پارسنز (ہیڈ کوچ)، عمران فرحت (بیٹنگ کوچ)
0 تبصرے