پاکستان سُپر لیگ کی بھرپور کامیابی کے بعد پی سی بی کی جانب سے U-19 کھلاڑیوں کے لیے PJL پاکستان جونئیر لیگ کے انعقاد کا اعلان کیا گیا تھا
8 ستمبر کو لاہور میں ڈرافٹس کی تقریب ہوئی، 66 پاکستانی اور 24 غیر ملکی ڈرافٹ میں سلیکٹ کئے گئے، ہر ٹیم 15 کھلاڑیوں پر مشتمل ہے جن کو تین کیٹگریز میں تقسیم کیا گیا ہے
PJL کے 19 میچز 6 تا 21 اکتوبر قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلے جائیں گے
یہ بھی پڑھیں: پاکستان جونئیر لیگ 2022: مکمل شیڈول جاری
PJL کی 6 ٹیموں کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا ہے جو کہ پاکستان کے 6 شہروں سے منسوب ہیں
6 ٹیمیں درج ذیل ہیں:-
4- حیدر آباد ہنٹرز
0 تبصرے