ٹی20 ورلڈکپ کا چھٹا میچ: سری لنکا اور یو اے ای کا مقابلہ، ریکارڈز اور پوزیشنز font-family: 'Noto Sans Arabic', sans-serif; -->

Ad

Ticker

6/recent/ticker-posts

Ads

ٹی20 ورلڈکپ کا چھٹا میچ: سری لنکا اور یو اے ای کا مقابلہ، ریکارڈز اور پوزیشنز


ٹی20 ورلڈکپ 2022 کا چھٹا میچ سری لنکا اور متحدہ عرب امارات کے درمیان 18 اکتوبر کو پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 1 بجے کھیلا جائے گا




 ہیڈ ٹو ہیڈ 

یہ دونوں ٹیمیں اس سے قبل صرف 1 بار مدِمقابل ہوچکی ہیں جس میں فتح سری لنکا کا مقدر بنی

 ٹی20 ورلڈکپ 

سری لنکا نے اس سے قبل ٹی20 ورلڈکپ کے تمام ایڈیشنز میں شرکت کی جبکہ 2012 میں میزبانی کی اور 2014 کو چیمپیئن بنی

یو اے ای نے اس سے قبل ٹی20 ورلڈکپ کے صرف 1 ایڈیشن (2014) میں شرکت کی

 ٹی20 رینکنگ 

سری لنکا: 8 ویں
یو اے ای: 15 ویں

 انفرادی کارکردگی 

سری لنکا:
سری لنکا نے اب تک کُل 166 ٹی20 میچز کھیلے ہیں جن میں 74 میچ جیتے، 87 ہارے، 3 برابر اور 2 بےنتیجہ رہے جبکہ رواں برس کھیلے گئے ٹی20 میچز کی تعداد 18 ہے جس میں 7 جیتے، 10 ہارے اور 1 میچ برابر رہا

یو اے ای:
یو اے ای نے اب تک کُل 67 ٹی20 میچز کھیلے ہیں جن میں 33 میچ جیتے، 33 ہارے اور 1 بےنتیجہ رہا جبکہ رواں برس کھیلے گئے ٹی20 میچز کی تعداد 14 ہے جس میں 7 جیتے اور 7 ہارے

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے

Ads