یہ بھی پڑھیں:
ہیڈ ٹو ہیڈ
دونوں ٹیموں کا ٹی20 فارمیٹ میں اس سے قبل صرف ایک بار آمنا سامنا ہوا اور آسٹریلیا اس میں فاتح رہا
ٹی20 ورلڈکپ
آسٹریلیا
نے اس سے قبل ٹی20 ورلڈکپ کے تمام ایڈیشنز میں شرکت کی اور 2021 میں چیمپئن بنی، رواں برس جاری ٹی20 ورلڈکپ میں میزبان اور دفاعی چیمپئن بھی آسٹریلیا ہے
آئرلینڈ
نے اس سے قبل ٹی20 ورلڈکپ کے 6 ایڈیشنز (2009، 2010، 2012، 2014، 2016، 2021) میں شرکت کی اور 2009 میں سُپر 8 مرحلے تک رسائی حاصل کرنے میں کامیاب رہی
ٹی20 رینکنگ
آسٹریلیا: 6th
★
آئرلینڈ: 12th
انفرادی کارکردگی
آسٹریلیا:
آسٹریلیا نے اب تک کُل 172 ٹی20 میچز کھیلے ہیں جن میں 89 میچ جیتے، 76 ہارے، 3 برابر اور 4 بےنتیجہ رہے جبکہ رواں برس کھیلے گئے ٹی20 میچز کی تعداد 19 ہے جس میں 10 جیتے، 7 ہارے، 1 برابر اور 1 ہی بےنتیجہ رہا
آئرلینڈ:
آئرلینڈ نے اب تک کُل 139 ٹی20 میچز کھیلے ہیں جن میں 58 میچ جیتے، 72 ہارے، 2 برابر اور 7 بےنتیجہ رہے جبکہ رواں برس کھیلے گئے میچز کی تعداد 25 ہے جس میں 11 جیتے اور 15 میں شکست کھائی
0 تبصرے