پاکستان سُپر لیگ 8: تمام ٹیموں نے کون کون سے کھلاڑی برقرار رکھے ہیں؟ جانئے font-family: 'Noto Sans Arabic', sans-serif; -->

Ad

Ticker

6/recent/ticker-posts

Ads

پاکستان سُپر لیگ 8: تمام ٹیموں نے کون کون سے کھلاڑی برقرار رکھے ہیں؟ جانئے


پاکستان سُپر لیگ میں ہر ٹیم کو ڈرافٹ سے پہلے اپنے گزشتہ سیزن کے سکواڈ کے آٹھ آٹھ کھلاڑی اپنے پاس برقرار رکھ کر باقی ڈرافٹ کےلیے ریلیز کرنے ہوتے ہیں،

پھر ڈرافٹ میں وہ اپنے سکواڈ کو 18 کھلاڑیوں کی تعداد تک پہنچاسکتے ہیں، جن میں پلاٹینم، ڈائمنڈ اور گولڈ کیٹیگریز کے 3،3، سلور کیٹیگری کے 5، 2 ایمرجنگ اور  2 سپلیمنٹری کھلاڑی شامل ہوں گے

PSL کے آٹھویں ایڈیشن کےلیے تمام ٹیموں نے جو کھلاڑی برقرار رکھے وہ یہ ہیں:

  اسلام آباد یونائیٹڈ:  

شاداب خان (پلاٹینم)۔  آصف علی (برانڈ ایمبیسیڈر) اور محمد وسیم جونیئر (ڈائمنڈ)۔  اعظم خان، فہیم اشرف اور حسن علی (گولڈ)۔  کولن منرو اور پال سٹرلنگ (سلور)۔

  کراچی کنگز:  

حیدر علی (پلاٹینم)۔  عماد وسیم، محمد عامر اور شعیب ملک (ڈائمنڈ)۔  عامر یامین، میر حمزہ اور شرجیل خان (سلور)۔  قاسم اکرم (ایمرجنگ)

  لاہور قلندرز:  

شاہین شاہ آفریدی، حارث رؤف اور راشد خان (پلاٹینم)۔  ڈیوڈ ویزے (ڈائمنڈ)۔  عبداللہ شفیق (گولڈ)  ہیری بروک اور کامران غلام (سلور)۔  زمان خان (ایمرجنگ)۔

  ملتان سلطانز:  

محمد رضوان (پلاٹینم)۔  خوشدل شاہ، ریلی روسو اور شان مسعود (ڈائمنڈ)۔  شاہنواز دہانی (برانڈ ایمبیسیڈر) اور ٹم ڈیوڈ (گولڈ)۔  عباس آفریدی اور احسان اللہ (ایمرجنگ)۔

  پشاور زلمی:  

بابر اعظم (پلاٹینم)۔  شیرفین ردرفورڈ اور وہاب ریاض (ڈائمنڈ)۔  محمد حارث (گولڈ)  عامر جمال (برانڈ ایمبیسیڈر)، سلمان ارشاد اور ٹام کوہلر کیڈمور (سلور)۔

  کوئٹہ گلیڈی ایٹرز:  

محمد نواز (پلاٹینم)۔  افتخار احمد اور جیسن رائے (ڈائمنڈ)۔  محمد حسنین اور سرفراز احمد (گولڈ)۔  نوین الحق، عمر اکمل (مینٹور) اور ول سمیڈ (سلور)

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے

Ads