یہ بھی پڑھیں:
ٹی20 ورلڈ کپ میں انعامی رقم کیا ہے اسکی تفصیل درج ذیل ہے
ابتدائی راؤنڈ سے باہر ہونے والی ٹیموں کو فی کس 40 ہزار ڈالر (87,89,832 روپے) اور پہلے راؤنڈ
کا میچ جیتنے پر فی میچ بھی 40 ہزار ڈالر کا انعام مقرر کیا گیا ہے
سُپر 12 مرحلے سے باہر ہونے والی ٹیموں کو فی ٹیم 70 ، 70 ہزار ڈالر(1,53,82,206 روپے) اور سُپر
12 کا میچ جیتنے پر فی میچ 40، 40 ہزار ڈالر مقرر ہے
سیمی فائنل ہارنے والی دونوں ٹیموں کو 4، 4 لاکھ ڈالر(8,78,98,320 روپے)، فائنل ہارنے والی ٹیم
کو 8 لاکھ ڈالر(17,57,96,640 روپے) جبکہ فاتح ٹیم کو 16 لاکھ ڈالر (35,15,93,280 روپے) کی انعامی رقم ملے گی
ٹورنامنٹ میں تمام ٹیموں کو دی جانے والی مجموعی انعامی رقم 56 لاکھ ڈالر
(تقریباّ 1 ارب، 23 کروڑ، 5 لاکھ روپے سے زائد) بنتی ہے
Prize money for the ICC Men’s #T20WorldCup 2022 revealed 👀
— T20 World Cup (@T20WorldCup) September 30, 2022
More ➡️ https://t.co/NdYGgWOIMf pic.twitter.com/qdQm3vvSr5
0 تبصرے