ٹی20 ورلڈکپ2022: میچ # 38، آسٹریلیا اور افغانستان کے ریکارڈز اور کارکردگی font-family: 'Noto Sans Arabic', sans-serif; -->

Ad

Ticker

6/recent/ticker-posts

Ads

ٹی20 ورلڈکپ2022: میچ # 38، آسٹریلیا اور افغانستان کے ریکارڈز اور کارکردگی


ٹی20 ورلڈکپ 2022 کا
 38واں میچ آسٹریلیا اور افغانستان کے مابین 4 نومبر کو "ایڈیلیڈ اوول" میں پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 1 بجے کھیلا جائے گا




 ہیڈ ٹو ہیڈ 

آسٹریلیا اور افغانستان کے مابین اس سے قبل کوئی ٹی20 میچ نہیں کھیلا گیا، آج دونوں ٹیمیں پہلی مرتبہ مدِمقابل ہوں گی

 ٹی20 ورلڈکپ 

آسٹریلیا
نے اس سے قبل ٹی20 ورلڈکپ کے تمام ایڈیشنز میں شرکت کی اور 2021 میں چیمپئن بنی، رواں برس جاری ٹی20 ورلڈکپ میں میزبان اور دفاعی چیمپئن بھی آسٹریلیا ہی ہے

افغانستان
نے اس سے قبل ٹی20 ورلڈکپ کے 5 ایڈیشنز (2010، 2012، 2014، 2016، 2021) میں شرکت کی

 ٹی20 رینکنگ 

آسٹریلیا: 6th
افغانستان: 10th

 انفرادی کارکردگی 

آسٹریلیا:
آسٹریلیا نے اب تک کُل 173 ٹی20 میچز کھیلے ہیں جن میں 90 میچ جیتے، 76 ہارے، 3 برابر اور 4 بےنتیجہ رہے جبکہ رواں برس کھیلے گئے ٹی20 میچز کی تعداد 20 ہے جس میں 11 جیتے، 7 ہارے، 1 برابر اور 1 ہی بےنتیجہ رہا

افغانستان:
افغانستان نے اب تک کُل 106 ٹی20 میچز کھیلے ہیں جن میں 68 میچ جیتے، 37 ہارے اور 1 برابر رہا جبکہ رواں برس کھیلے گئے ٹی20 میچز کی تعداد 17 ہے جس میں 8 جیتے اور 9 ہی ہارے

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے

Ads