گروپ سٹیج میں پاکستان کا آخری ٹاکرا، کارنر ٹائیگرز اور بنگال ٹائیگرز مدِمقابل، رینکنگ ریکارڈز کارکردگی اور مکمل تفصیلات font-family: 'Noto Sans Arabic', sans-serif; -->

Ad

Ticker

6/recent/ticker-posts

Ads

گروپ سٹیج میں پاکستان کا آخری ٹاکرا، کارنر ٹائیگرز اور بنگال ٹائیگرز مدِمقابل، رینکنگ ریکارڈز کارکردگی اور مکمل تفصیلات


ٹی20 ورلڈکپ 2022 کا
 رنگا رنگ میلہ اپنے اختتام کی جانب رواں ہے، گروپ سٹیج میں قومی ٹیم اپنے آخری ٹاکرے میچ نمبر 41 میں بنگلہ دیش کے خلاف 6 نومبر کو "ایڈیلیڈ اوول" میں پاکستانی وقت کے مطابق صبح 9 بجے نبردآزما ہوگی




 ہیڈ ٹو ہیڈ 

اس سے قبل T20 فارمیٹ میں کارنر ٹائیگرز اور بنگال ٹائیگرز کا 17 بار ٹاکرا ہوچکا ہے جس میں گرین شرٹس کو واضح برتری رہی، شاہین 15 میچز میں کامیابی سے ہمکنار ہوئے جبکہ 2 بنگلادیش نے جیتے

 ٹی20 ورلڈکپ 

پاکستان
نے اس سے قبل ٹی20 ورلڈکپ کے تمام ایڈیشنز میں شرکت کی، 2007 میں رنر اَپ رہی جبکہ 2009 میں چیمپیئن بنی

بنگلہ دیش
نے بھی اس سے قبل ٹی20 ورلڈکپ کے تمام ایڈیشنز میں شرکت کی جبکہ 2014 میں میزبانی کے فرائض سرانجام دیے

 ٹی20 رینکنگ 

پاکستان: 4th
بنگلہ دیش: 9th

 انفرادی کارکردگی 

پاکستان
پاکستان نے اب تک کُل 212 ٹی20 میچز کھیلے ہیں جن میں 129 میچ جیتے، 75 ہارے، 3 برابر اور 5 بےنتیجہ رہے جبکہ رواں برس کھیلے گئے ٹی20 میچز کی تعداد 23 ہے جس میں 12 جیتے اور 11 ہارے

بنگلہ دیش
بنگلہ دیش نے اب تک کُل 143 ٹی20 میچز کھیلے ہیں جن میں 49 میچ جیتے، 91 ہارے اور 3 بےنتیجہ رہے جبکہ رواں برس کھیلے گئے ٹی20 میچز کی تعداد 20 ہے جس میں 6 جیتے، 13 ہارے اور 1 بےنتیجہ رہا

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے

Ads