ٹی20 ورلڈکپ کے سُپر12 مرحلے کا آخری میچ، زمبابوے اور بھارت کا مقابلہ، جانئے دلچسپ صورتحال اور معلومات font-family: 'Noto Sans Arabic', sans-serif; -->

Ad

Ticker

6/recent/ticker-posts

Ads

ٹی20 ورلڈکپ کے سُپر12 مرحلے کا آخری میچ، زمبابوے اور بھارت کا مقابلہ، جانئے دلچسپ صورتحال اور معلومات


ٹی20 ورلڈکپ 2022 کے سُپر 12 مرحلے کا آخری میچ زمبابوے اور بھارت کے درمیان
 6 نومبر کو "میلبرن کرکٹ گراؤنڈ" میں پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 1 بجے کھیلا جائے گا




 ہیڈ ٹو ہیڈ 

اس سے قبل T20 فارمیٹ میں دونوں ٹیموں کے درمیان 7 میچ ہوچکے ہیں جن میں سے زمبابوے نے 2 اور بھارت نے 5 جیتے

 ٹی20 ورلڈکپ 

زمبابوے
نے اس سے قبل ٹی20 ورلڈکپ کے 5 ایڈیشنز (2007، 2010، 2012، 2014، 2016) میں شرکت کی اور گروپ سٹیج تک محدود رہی

بھارت
نے اس سے قبل ٹی20 ورلڈکپ کے تمام ایڈیشنز میں شرکت کی، پہلے ہی ایڈیشن (2007) میں چیمپئن بنی اور 2014 میں رنر اَپ رہی جبکہ 2016 میں میزبانی کے فرائض سرانجام دیے

 ٹی20 رینکنگ 

زمبابوے: 11th
بھارت: 1st

 انفرادی کارکردگی 

زمبابوے:
زمبابوے نے اب تک کُل 119 ٹی20 میچز کھیلے ہیں جن میں 36 میچ جیتے، 80 ہارے، 2 برابر اور 1 بےنتیجہ رہا جبکہ رواں برس کھیلے گئے ٹی20 میچز کی تعداد 23 ہے جس میں 12 جیتے، 10 ہارے اور 1 بےنتیجہ رہا

بھارت
بھارت نے اب تک کُل 189 ٹی20 میچز کھیلے ہیں جن میں 121 میچ جیتے، 60 ہارے، 3 برابر اور 5 بےنتیجہ رہے جبکہ رواں برس کھیلے گئے میچز کی تعداد 36 ہے جس میں 26 جیتے، 9 ہارے اور 1 بےنتیجہ رہا

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے

Ads