ق لیگی رہنماؤں چوہدری وجاہت حسین اور حسین الٰہی کی مبینہ آڈیو لیک سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہے جس میں کسی خاتون رکن اسمبلی کے حوالے سے ناشائستہ زبان استعمال کی گئی اور اسے اغوا کرنے کے متعلق گفتگو بھی شامل ہے
لیک آڈیو میں کہا گیا کہ انکے پاس دو اور ہمارے پاس تین ممبر ہیں ، زنانی کو غائب کر دیتے ہیں"
میڈیا رپورٹس کے مطابق عمر رسیدہ خاتون رکن قومی اسمبلی مسز طارق کے متعلق بات
چیت کی جارہی ہے
ق لیگ کے رہنما چوہدری وجاہت حسین اور حسین الٰہی کی سیاسی جوڑ توڑ کیلئےمبینہ آڈیو لیک،آڈیو میں عمر رسیدہ رکن قومی اسمبلی مسز فرخ کے حوالے سے غیر شائستہ گفتگوسنی جاسکتی ہے#audioleaks #24news pic.twitter.com/jbdXP86Fhj
— 24 News HD (@24NewsHD) January 16, 2023



0 تبصرے