ٹی20 ورلڈکپ 2022 کا 22واں میچ جنوبی افریقہ اور بنگلہ دیش کے مابین 27 اکتوبر کو "سڈنی کرکٹ گراؤنڈ" میں پاکستانی وقت کے مطابق صبح 8 بجے کھیلا جائے گا
یہ بھی پڑھیں:
ہیڈ ٹو ہیڈ
جنوبی افریقہ اور بنگلہ دیش کے مابین اس سے قبل 7 ٹی20 میچز کھیلے جاچکے ہیں جن میں جنوبی افریقہ ابھی تک ناقابلِ شکست ہے اور تمام میچز میں فتح اپنے نام کی
ٹی20 ورلڈکپ
جنوبی افریقہ
نے اس سے قبل ٹی20 ورلڈکپ کے تمام ایڈیشنز میں شرکت کی، 2007 میں میزبانی کی جبکہ 2009 اور 2014 میں سیمی فائنل تک پہنچنے میں کامیاب رہی
بنگلہ دیش
نے اس سے قبل ٹی20 ورلڈکپ کے تمام ایڈیشنز میں شرکت کی جبکہ 2014 میں میزبانی کے فرائض سرانجام دیے
ٹی20 رینکنگ
جنوبی افریقہ: تیسری
★
بنگلہ دیش: 9ویں
انفرادی کارکردگی
جنوبی افریقہ:
جنوبی افریقہ نے اب تک کُل 161 ٹی20 میچز کھیلے ہیں جن میں 92 میچ جیتے، 65 ہارے، 1 برابر اور 3 بےنتیجہ رہے جبکہ رواں برس کھیلے گئے ٹی20 میچز کی تعداد 14 ہے جس میں 7 جیتے، 5 ہارے اور 2 بےنتیجہ رہے
بنگلہ دیش:
بنگلہ دیش نے اب تک کُل 140 ٹی20 میچز کھیلے ہیں جن میں 48 میچ جیتے، 89 ہارے اور 3 بےنتیجہ رہے جبکہ رواں برس کھیلے گئے ٹی20 میچز کی تعداد 17 ہے جس میں 5 جیتے، 11 ہارے اور 1 بےنتیجہ رہا
0 تبصرے