ٹی20 ورلڈکپ2022: میچ # 26، آسٹریلیا اور انگلینڈ کا ٹاکرا، جانئے گزشتہ ریکارڈ font-family: 'Noto Sans Arabic', sans-serif; -->

Ad

Ticker

6/recent/ticker-posts

Ads

ٹی20 ورلڈکپ2022: میچ # 26، آسٹریلیا اور انگلینڈ کا ٹاکرا، جانئے گزشتہ ریکارڈ



ٹی20 ورلڈکپ 2022 کا 26واں میچ آسٹریلیا اور انگلینڈ کے مابین 28 اکتوبر کو "میلبرن کرکٹ گراؤنڈ" میں پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 1 بجے کھیلا جائے گا




 ہیڈ ٹو ہیڈ 

آسٹریلیا اور انگلینڈ نے ٹی20 فارمیٹ میں 23 مرتبہ مدمقابل آچکے ہیں جن میں دونوں کا پلڑا تقریباً برابر رہا، آسٹریلیا نے 10 میچز میں فتح اپنے نام کی جبکہ آئرلینڈ نے 11 میچ جیتے جبکہ 2 میچ بےنتیجہ رہے

 ٹی20 ورلڈکپ 

آسٹریلیا
نے اس سے قبل ٹی20 ورلڈکپ کے تمام ایڈیشنز میں شرکت کی اور 2021 میں چیمپئن بنی، رواں برس جاری ٹی20 ورلڈکپ میں میزبان اور دفاعی چیمپئن بھی آسٹریلیا ہے

انگلینڈ
نے اس سے قبل ٹی20 ورلڈکپ کے تمام ایڈیشنز میں شرکت کی، 2009 میں میزبانی کی جبکہ 2010 میں چیمپئن بنی

 ٹی20 رینکنگ 

آسٹریلیا: 6th
انگلینڈ: 2nd

 انفرادی کارکردگی 

آسٹریلیا:
آسٹریلیا نے اب تک کُل 172 ٹی20 میچز کھیلے ہیں جن میں 89 میچ جیتے، 76 ہارے، 3 برابر اور 4 بےنتیجہ رہے جبکہ رواں برس کھیلے گئے ٹی20 میچز کی تعداد 19 ہے جس میں 10 جیتے، 7 ہارے، 1 برابر اور 1 ہی بےنتیجہ رہا
انگلینڈ:
انگلینڈ نے اب تک کُل 166 ٹی20 میچز کھیلے ہیں جن میں 86 میچ جیتے، 72 ہارے، 2 برابر اور 6 بےنتیجہ رہے جبکہ رواں برس کھیلے گئے ٹی20 میچز کی تعداد 23 ہے جس میں 11 جیتے، 11 ہارے اور 1 بےنتیجہ رہا

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے

Ads