ٹی20 ورلڈکپ 2022: 25واں میچ، افغانستان اور آئرلینڈ کا گزشتہ ریکارڈ font-family: 'Noto Sans Arabic', sans-serif; -->

Ad

Ticker

6/recent/ticker-posts

Ads

ٹی20 ورلڈکپ 2022: 25واں میچ، افغانستان اور آئرلینڈ کا گزشتہ ریکارڈ


ٹی20 ورلڈکپ 2022 کے سنسنی خیز مقابلے آسٹریلیا میں جاری ہیں، 25واں میچ افغانستان اور آئرلینڈ کے مابین 28 اکتوبر کو "میلبرن کرکٹ گراؤنڈ" میں پاکستانی وقت کے مطابق صبح 9 بجے کھیلا جائے گا




 ہیڈ ٹو ہیڈ 

افغانستان اور آئرلینڈ ٹی20 فارمیٹ میں 23 مرتبہ آمنے سامنے آچکے ہیں جن میں افغانستان کو واضح برتری حاصل ہے، افغانستان نے 16 میچز میں فتح اپنے نام کی جبکہ آئرلینڈ نے 7 میچ جیتے

 ٹی20 ورلڈکپ 

افغانستان
نے اس سے قبل ٹی20 ورلڈکپ کے 5 ایڈیشنز (2010، 2012، 2014، 2016، 2021) میں شرکت کی

آئرلینڈ
نے اس سے قبل ٹی20 ورلڈکپ کے 6 ایڈیشنز (2009، 2010، 2012، 2014، 2016، 2021) میں شرکت کی اور 2009 میں سُپر 8 مرحلے تک رسائی حاصل کرنے میں کامیاب رہی

 ٹی20 رینکنگ 

افغانستان: 10ویں
آئرلینڈ: 12ویں

 انفرادی کارکردگی 

افغانستان:
افغانستان نے اب تک کُل 105 ٹی20 میچز کھیلے ہیں جن میں 68 میچ جیتے، 36 ہارے اور 1 برابر رہا جبکہ رواں برس کھیلے گئے ٹی20 میچز کی تعداد 16 ہے جس میں 8 جیتے اور 8 ہی ہارے
آئرلینڈ:
آئرلینڈ نے اب تک کُل 139 ٹی20 میچز کھیلے ہیں جن میں 58 میچ جیتے، 72 ہارے، 2 برابر اور 7 بےنتیجہ رہے جبکہ رواں برس کھیلے گئے میچز کی تعداد 25 ہے جس میں 11 جیتے اور 14 میں شکست کھائی

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے

Ads