ٹی20 ورلڈکپ 2022: 34واں میچ، زمبابوے اور نیدرلینڈز کا مقابلہ font-family: 'Noto Sans Arabic', sans-serif; -->

Ad

Ticker

6/recent/ticker-posts

Ads

ٹی20 ورلڈکپ 2022: 34واں میچ، زمبابوے اور نیدرلینڈز کا مقابلہ



ٹی20 ورلڈکپ 2022 کا
 34واں میچ زمبابوے اور نیدرلینڈز کے مابین 2 نومبر کو "ایڈیلیڈ اوول" میں پاکستانی وقت کے مطابق صبح 9 بجے کھیلا جائے گا




 ہیڈ ٹو ہیڈ 

دونوں ٹیمیں اس سے قبل 4 مرتبہ مدِمقابل آچکی ہیں، جن میں سے 3 زمبابوے نے جیتے جبکہ 1 میچ میں نیدرلینڈز کامیاب رہا

 ٹی20 ورلڈکپ 

زمبابوے
نے اس سے قبل ٹی20 ورلڈکپ کے 5 ایڈیشنز (2007، 2010، 2012، 2014، 2016) میں شرکت کی اور گروپ سٹیج تک محدود رہی

نیدرلینڈز
نے اس سے قبل ٹی20 ورلڈکپ کے 4 ایڈیشنز (2009، 2014، 2016، 2021) میں شرکت کی اور 2014 میں سُپر 10 مرحلے تک رسائی حاصل کرنے میں کامیاب رہی

 ٹی20 رینکنگ 

زمبابوے: 11th
نیدرلینڈز: 17th

 انفرادی کارکردگی 

زمبابوے:
زمبابوے نے اب تک کُل 118 ٹی20 میچز کھیلے ہیں جن میں 36 میچ جیتے، 79 ہارے، 2 برابر اور 1 بےنتیجہ رہا جبکہ رواں برس کھیلے گئے ٹی20 میچز کی تعداد 22 ہے جس میں 12 جیتے، 9 ہارے اور 1 بےنتیجہ رہا

نیدرلینڈز:
نیدرلینڈز نے اب تک کُل 96 ٹی20 میچز کھیلے ہیں جن میں 47 میچ جیتے، 44 ہارے، 2 برابر اور 3 بے نتیجہ رہے جبکہ رواں برس کھیلے گئے میچز کی تعداد 13 ہے جن میں 6 جیتے اور 7 ہارے

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے

Ads