ایشیا کپ 2022: میچ نمبر 03، ماضی میں کس ٹیم کو برتری حاصل رہی؟ font-family: 'Noto Sans Arabic', sans-serif; -->

Ad

Ticker

6/recent/ticker-posts

Ads

ایشیا کپ 2022: میچ نمبر 03، ماضی میں کس ٹیم کو برتری حاصل رہی؟


     ایشیا کپ 2022 کا تیسرا میچ بنگلادیش اور افغانستان کے درمیان شارجہ کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 7 بجے شروع ہوگا

یہ بھی پڑھیں: ایشیا کپ 2022: مختصر معلومات اور ریکارڈ

 ہیڈ ٹو ہیڈ 

     ایک روزہ انٹرنیشنل میچوں میں ان دونوں ٹیموں کا 11 مرتبہ سامنا ہو چکا ہے جس میں 7 بنگلادیش جبکہ 4 افغانستان نے جیتے

یہ بھی پڑھیں: ایشیا کپ 2022: پوائنٹس ٹیبل

ٹی ٹوینٹی انٹرنیشنل میں 8 میچ ہیں جن میں سے 3 بنگلادیش جبکہ 5 افغانستان نے جیتے ہیں

     یاد رہے کہ گروپ میں ٹاپ کرنے والی دو دو ٹیمیں سُپر 4 مرحلے کےلیے کوالیفائی کریں گی جس کا آغاز 3 ستمبر سے ہوگا

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے

Ads