ایشیا کپ 2022 کے دلچسپ مقابلے متحدہ عرب امارات میں جاری ہیں، چوتھا میچ بھارت اور نئی کوالیفائیر ٹیم ہانگ کانگ کے مابین دبئی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم کھیلا جائے گا، میچ کا آغاز پاکستانی وقت کے مطابق شام 7 بجے ہوگا
ہیڈ ٹو ہیڈ
ایک روزہ میچز میں ان دونوں ٹیموں کا مقابلہ 2 بار ہوچکا ہے اور دونوں بار بھارت نے ہانگ کانگ کو شکست دی
یہ بھی پڑھیں: ایشیا کپ 2022: پوائنٹس ٹیبل
ٹی ٹوینٹی انٹرنیشنل میں ان دونوں ٹیموں کا اس سے پہلے کبھی مقابلہ نہیں ہوا، ایشیا کپ میں یہ دونوں ٹیمیں پہلی بار ٹی ٹوینٹی انٹرنیشنل میں آمنے سامنے ہوں گی
0 تبصرے